پکی مٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی مٹی جو مضبوط پلاسٹر یا مجسمہ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی مٹی جو مضبوط پلاسٹر یا مجسمہ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے۔